உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    CWG 2022: پاکستان کے ارشد ندیم کا کمال ... ہندوستان کے نیرج چوپڑا کا ریکارڈ توڑ کر حاصل کیا گولڈ

    Arshad Nadeem Neeraj Chopra: پاکستان کے جیولین تھرو ایتھیلیٹ ارشد ندیم نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ قائم کردی ہے، جو کام اولمپک چیمپئن ہندوستان کے اسٹار ایتھیلیٹ نیرج چوپڑا نہیں کرپائے ، اسے ارشد ندیم نے کردیا ۔ ارشد نے موجودہ ورلڈ چیمپئن اینڈرسن پیٹرس کو پیچھے چھوڑ کر کامن ویلتھ گیمز میں چیمپئن بننے کا فخر حاصل کرلیا ۔