உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ashes Series: جو روٹ انگلینڈ کے سب سے خراب کپتان بننے سے چند قدم دور، 1700 رن بناکر بھی ناکام

    Ashes Series 2021-22: ایشیز سیریز کا تیسرا ٹسٹ ابھی چل رہا ہے۔ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے دوسری اننگ میں 31 رنوں پر چار وکٹ گنوا دیئے ہیں۔ وہ آسٹریلیا سے ابھی بھی پہلی اننگ کی بنیاد پر 51 رن پیچھے ہے۔