உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Asia Cup 2022: بی سی سی آئی نے شیئر کی نے 11کھلاڑیوں کی تصویریں، کیا یہ ہیں پاکستان کے خلافPlaying XI؟

    Asia Cup 2022: شائقین کافی عرصے سے پاک أہندستان میچ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف ہندوستان گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کا بدلہ لینا چاہے گا۔ دوسری جانب پاکستان اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھنے کی کوشش کرے گا۔ اس میچ سے پہلے بی سی سی آئی نے اپنے سوشل میڈیا پر 11 ہندوستانی کھلاڑیوں کی تصاویر شیئر کی ہیں، جو پریکٹس کر رہے ہیں۔