உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Asia CUP 2022: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 3 ماہ میں 3 مقابلہ، ایشیا کپ-ٹی20 عالمی کپ کا فائنل بھی!

    Asia CUP 2022: ایشیا کپ ٹی20 ٹورنا منٹ کا فینس کو بے صبری سے انتظار ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان (IND vs PAK) 28 اگست کو دبئی میں مقابلہ ہونا ہے۔ اس میچ کے ٹکٹ کچھ ہی منٹوں میں فروخت ہوگئے۔