உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Asia Cup 2022: پھر آمنے سامنے ہوں گے ہندوستان اور پاکستان، روہت شرما کو 5 دن میں کھیلنے ہیں تین مقابلے، 11 کو فائنل بھی

    Asia Cup 2022: ایشیا کپ کی سپر-4 کی ٹیمیں طے ہوگئی ہیں۔ ہندوستان، پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کے درمیان 3 سے 9 ستمبر تک مقابلے کھیلے جانے ہیں۔ ٹی20 ٹورنا منٹ کا فائنل 11 ستمبر کو دبئی میں ہونا ہے۔

    تازہ خبر