உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی ٹیم کے یہ 5 تیز گیند باز ایشیا کپ میں برپا کریں گے قہر، پڑھیں ٹی20 کیریئر

    گرین آرمی ایشیا کپ 2022 میں پانچ اہم تیز گیند بازوں کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے۔ اس میں حارث روف، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، شاہنواز دہانی اور محمد حسنین کا نام شامل ہے۔ ان پانچوں تیز گیند بازوں کا ٹی20 کیریئر اس طرح ہے۔

    تازہ خبر