عالیہ بھٹ کے بعد سنیشل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہل کرنے والے ہیں شادی! جانئے کب بجے گی شہنائی؟

Athiya Shetty and KL Rahul: آپ کو بتاتے چلیں کہ سنیل شیٹی کی پیدائش منگلور کے ٹولو خاندان میں ہوئی تھی۔ ساتھ ہی کے ایل راہل کا تعلق بھی منگلور سے ہے۔ ایسے میں کے ایل راہل اور اتھیا شیٹی کی جنوبی ہندوستانی رسم و رواج کے مطابق شادی ہوگی۔

تازہ خبر