உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    T20 World Cup 2021: آسٹریلیا کو پہلی ٹی-20 ٹرافی دلانے والے 5 ہیرو

    AUS vs NZ, T20 World Cup 2021:ئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ 2021 کا خطاب آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر جیت لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے کپتان کین ولیمسن نے شاندار 85 رنوں کی اننگ کھیلی، لیکن وہ کچھ کام نہیں آسکی۔