انہوں نے اپنی اہلیہ کینڈس، بیٹی آئیوی، انڈی اور اسلا کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے وارنر نے لکھا کہ الوداع کہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میری گرلس کو الوداع کہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے بہت مستی کی۔ (pc: david warner/Instagram)