اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اس کرکٹر نے ٹیم انڈیا کی ہار میں بھی رقم کی تاریخ، T20 میں ایسا کرنے والے بنے پہلے ہندوستانی کھلاڑی

    اکشر پٹیل نے پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پہلے گیندبازی میں کمال کردیا۔ انہوں نے 4 اوورز میں 24 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے بعد وہ ساتویں نمبر پر اترے اور بلے بازی میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اکشر پٹیل نے 31 گیندوں میں 65 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 3 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔ اس دوران انہوں نے 200 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنائے۔

    تازہ خبر