உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بابر اعظم نے چھکے سے کی روہت شرما-وراٹ کوہلی کے کلب میں انٹری، پاکستان کا کوئی کھلاڑی نہں کرسکا ایسا

    Babar Azam Records: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنایا ہے۔ وہ ایسا کرنے والے اپنے ملک کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی20 میں نصف سنچری اننگ کے دوران انہوں نے یہ مقام حاصل کیا۔

    تازہ خبر