உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PAK vs WI: کوئی نہیں کرپایا ایسا! تینوں فارمیٹ میں بابر اعظم کا جلوہ، مسلسل 9 میچوں میں کھیلی 50+ رنوں کی اننگ

    Pakistan vs West Indies 2nd ODI: پاکستان نے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ونڈے مقابلے میں ویسٹ انڈیز کو رنوں سے بڑی شکست دی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے دوسرے ونڈے میں 77 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔ اس کے ساتھ ہی بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں ایک خاص ریکارڈ بنایا ہے۔