உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہت شرما نے خراب کردیا ریکارڈ، 10 سال اور 8 میچوں کے بعد بنگلہ دیش کو ملی ٹیم انڈیا پرکامیابی

    دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہندوستان سے ملے 148 رنوں کے ہدف کو بنگلہ نے مشفق الرحیم کی شاندار نصف سنچری کی بدولت تین وکٹ گنواکر حاصل کرلیا۔

    تازہ خبر