اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

کرکٹر سنجیدہ اسلام نے کروایا خاص ویڈنگ فوٹو شوٹ، ساڑی پہن کر انوکھے انداز میں دئے پوز: وائرل ہوئیں تصویریں

بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرکٹر (Bangladeshi Cricketer) سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) اپنے انوکھے ویڈینگ فوٹو شوٹ (Wedding Photoshoot) کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔

News18 Urdu | Oct 21, 2020 01:57 PM IST
1/ 7
 بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرکٹر (Bangladeshi Cricketer) سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ 24 سال کی سنجیدہ اسلام نے رنگ پور کے فرسٹ کلاس کرکٹر میم مصدق ( Mim Mosaddeak) کے ساتھ شادی کی ہے۔ (تصویر: انسٹاگرام) ۔

2/ 7
 سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) اپنے انوکھے ویڈینگ فوٹو شوٹ (Wedding Photoshoot) کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجیدہ اسلام اور میم مصدق ( Mim Mosaddeak) کی شادی 18 اکتوبر کو ہوئی ہے۔ (تصویر: انسٹاگرام) ۔

3/ 7
 سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) اپنے ویڈنگ فوٹو شوٹ (Wedding Photoshoot) کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ دراصل انہوں نے اپنا ویڈنگ فوٹو شوٹ ایک میدان میں کیا ہے جہاں وہ ساڑی پہنے ٹریڈیشنل انداز میں نظرآ رہی ہیں۔ (تصویر: انسٹاگرام) ۔

4/ 7
 اس فوٹو شوٹ کی خاص بات یہ ہے کہ سنجیدہ اسلام نے اپنے ہاتھ میں بلہ تھاما ہوا ہے اور بلے بازی کرنے جیسے پوز کے ساتھ تصویر کلک کروائی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے اس فوٹو شوٹ کی تصویروں کو خوب پسند کیا جا رہا ہے اور شیئر بھی کیا جا رہا ہے۔ سنجیدہ اسلا کے ویڈںگ فوٹو شوٹ کی یہ تصویرں زبردست وائرل ہو رہی ہیں۔ (تصویر: انسٹاگرام) ۔

5/ 7
 1 اپریل 1996 کو رنگ پور میں پیدا ہوئی سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) تین بھائی۔بہنوں میں سب سے چھوٹی ہیں۔  (تصویر: انسٹاگرام) ۔

1 اپریل 1996 کو رنگ پور میں پیدا ہوئی سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) تین بھائی۔بہنوں میں سب سے چھوٹی ہیں۔  (تصویر: انسٹاگرام) ۔

6/ 7
 سنجیدہ اسلام اپنے اسکول کے دنوں سے ہی کرکٹ کھیل رہی ہیں۔ وہ اسکول کی جانب سے مختلف سطحوں پر ایتھلیٹکس (Athletics) سمیت مختلف کھیلوں میں حصہلیتی تھیں۔ سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) نے 2009 میں بطور خاتون کرکٹر کے طور پر (بی کے ایس پی) (Bangladesh Krira Shikkha Protishtan) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ (تصویر: انسٹاگرام) ۔

7/ 7
 وہیں سنجیدہ اسلام (Sanjida Islam) کے شوہر میم مصدق ( Mim Mosaddeak) ڈھاکہ فرسٹ ڈویژن اور رنگ پور ڈیوزن کے لئے کھیلتے ہیں۔ وہ روپ گنج پارٹیکس اور ادیاچل کلب کیلئے بھی کھیل چکے ہیں۔ میم مصدق ( Mim Mosaddeak) ایک وکٹ کیپر ۔بلے باز ہیں۔ (تصویر: انسٹاگرام) ۔

تازہ خبر

  • کورونا وائرس : 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو یکم مارچ سے ویکسین لگوانے کیلئے کرنا ہوگا یہ کام
  • اسد الدین اویسی کو کولکاتہ پولیس نے نہیں دی سیاسی جلسہ منعقد کرنے کی اجازت: جانیں کیوں
  • اننت ناگ: سکیورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر ختم، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولی بارود ضبط
  • Explained:وہ ٹاسک فورس جس کی گرے لِسٹ میں رہنے سے پاکستان ہوسکتاہے برباد؟

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • کورونا وائرس:45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو یکم مارچ سے ٹیکہ لگوانے کیلئے کرنا ہوگایہ کام
  • لوجہاد پر قانون پاس: یوپی اسمبلی میں غیرقانونی تبدیلی مذہب پر روک لگانے کیلئے قانون منظور
  • اے آئی ایم آئی ایم کو کولکاتہ پولیس نے نہیں دی سیاسی جلسہ منعقد کرنے کی اجازت: جانیں کیوں
  • سکیورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر ختم، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولی بارود ضبط
  • Explained:وہ ٹاسک فورس جس کی گرے لِسٹ میں رہنے سے پاکستان ہوسکتاہے برباد؟
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES