پول میں مستی کرتے نظر آئے ٹیم انڈیا کے یہ کھلاڑی، سامنے آئیں تصویریں تو مچی ہلچل
India vs Sri lanka: سری لنکا کے دورے کیلئے شیکھر دھون کو کپتان، بھونیشور کو نائب کپتان اور عظیم بلے باز راہل دراوڑ کو کوچ بنایا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹویٹر پر یہ تصویر شیئر کی ہے جس میں تمام ہندوستانی کھلاڑی پول میں ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
.
نئی دہلیؒ سری لنکا کے دورے پر گئی ٹیم انڈیا نت جمعرات کو تین دن کا اپنا لازمی کورنٹائن مدت ختم کر لی ہے۔ اس کے بعد سبھی کھلاڑٰی ایک ساتھ سوئمنگ پول میں مستی کرتے نظر آئے۔ (-shikhardofficial)
6/ 2
سری لنکا کے دورے کیلئے شیکھر دھون کو کپتان، بھونیشور کو نائب کپتان اور عظیم بلے باز راہل دراوڑ کو کوچ بنایا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹویٹر پر یہ تصویر شیئر کی ہے جس میں تمام ہندوستانی کھلاڑی پول میں ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ (@BCCI)
6/ 3
اس تصویر میں شیکھر دھون کے ساتھ یوجویندر چہل اور کلدیپ یادو نظر آرہے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا میں کلچہ کے نام سے مشہور جوڑی ایک بار پھر میدان میں ایک ساتھ اترنے کی تیاری میں ہے۔ (- yuzi_chahal23)
6/ 4
سریلنکائی دورے پر ٹیم انڈیا کو تین میچوں کی ون ڈے سیریز اور اتنے ہی میچوں کی ٹی 20 سیریز کھیلنی ہے۔ . (- yuzi_chahal23)
6/ 5
ہندستان کی اہم ٹیم وراٹ کوہلی کی قیادت میں انگلینڈ دورے پر ہے۔ WTC فائنل گنوانے والی ٹیم انڈیا کو چار اگست سے انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے۔
6/ 6
سریلنکائی ٹیم فی الحال انگلینڈ دورے پر تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے۔ پہلے دو ونڈے میچوں میں سری لنکا کی ٹیم کو کراری شکست ملی ہے۔ (AFP)