ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے طلاق کی خبروں کے درمیان پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا نام بھی موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ بھلے ہی ثانیہ اور شعیب نے اپنے طلاق کی خبروں پر خاموشی اختیار رکھی ہے ، لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں جلد ہی الگ ہونے جارہے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق اس کپل کی راہیں الگ ہوچکی ہیں ۔ صرف کاغذی کارروائی ہونی باقی ہے ۔ تصویر: instagram@realshoaibmalik@ayesha.m.omar