உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں انوشکا شرما کے حمل کی تصویر! کیا باپ بننے والے ہیں وراٹ کوہلی؟ : جانیں کیا ہے سچ

    ہندستان کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی انوشکا شرما کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل جس میں وراٹ کوہلی انوشکا شرما کے بیبی پمپ کے ساتھ پوز دے رہے ہیں۔