உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بولڈ پرنٹیڈ بکنی میں ہنسیکا موٹوانی نے ڈھایا قہر ، کبھی انٹرنیٹ پر لیک ہوا تھا نیوڈ ویڈیو!

    Hansika Motwani : ساوتھ سنیما کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ ہنسیکا موٹوانی فلموں میں بھلے ہی کم نظر آتی ہوں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور فینس کے درمیان اپنی کوئی نہ کوئی تصویر یا ویڈیو شیئر کرکے سرخیوں میں آجاتی ہیں ۔ ایسے میں اب اداکارہ نے پرینٹیڈ بکنی میں اپنی تصویر شیئر کی ہے ، جس کو دیکھنے کے بعد ان کے فینس کے دلوں کے دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔