உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اسٹار عامر خان کا ریئل اسٹائل لک بنا Talk Of The Town ، دیکھ کر فینس رہ گئے حیران

    بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان (Aamir Khan) ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہیں ۔ مسٹر پرفیکشنسٹ اپنے کول لک کی وجہ سے موضوع بحث ہیں ۔ حال ہی میں عامر خان کو پیپراجی نے اسپاٹ کیا ، جہاں انہیں بڑے ہی الگ انداز میں دیکھا گیا ۔