
گزشتہ کچھ وقت سے چنئی سپرکنگس کے اسٹار بلے باز ریتوراج گائیکواڑ کا نام مراٹھی اداکارہ سیالی سنجیو کے ساتھ جوڑا جارہا ہے ۔ دراصل یہ افواہ سیالی کی پوسٹ پر گائیکواڑ کے کمنٹ کے بعد شروع ہوئی تھی ، مگر اب انہوں نے اس اداکارہ کے ساتھ اپنے رشتے کی خبر پر رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ ( تصویر : سیالی سنجیو انسٹاگرام )