உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چتیشور پجارا نے پوجا سے کی تھی ’ارینج میرج‘، پڑھائی میں ہمیشہ رہیں اول، ایم این سی میں بنیں افسر

    ہندوستان کے تجربہ کار ٹسٹ کرکٹر چتیشور پجارا اپنی فیملی کو کافی وقت دیتے ہیں۔ وہ جب بھی کرکٹ کے میدان سے دور ہوتے ہیں تو بیشتر وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔ حالانکہ کم ہی لوگ جانتے ہوں گے کہ راجکوٹ میں پیدا ہوئے چتیشور پجارا نے پوجا پابری سے ‘ارینج میرج‘ کی تھی۔