உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Commonwealth Games: ایم ایس دھونی کے کارنامے سے آگے نکلیں ہیلی، پہلے ہی میچ میں بنا دیا عالمی ریکارڈ

    Commonwealth Games 2022: کامن ویلتھ گیمس کی پہلی بار خاتون کرکٹ کے مقابلے کھیلے جا رہے ہیں۔ پہلے ہی میچ میں آسٹریلیا ایلیسا ہیلی نے وہ بڑا کارنامہ کر دکھایا، جو سابق ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی بھی نہیں کرسکے تھے۔