உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND-W vs PAK-W: اسمرتی مندھانا اب روہت شرما اور کوہلی کے کلب میں شامل، ہرمن پریت نے دھونی کو پیچھے چھوڑا

    Commonwealth Games 2022: اسمرتی مندھانا (Smriti Mandhana) کی طوفانی اننگ کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے کامن ویلتھ گیمس میں پہلی جیت درج کی۔ ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹ سے روند دیا۔