اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ون ڈے میں ان پانچ کھلاڑیوں نے بنائے ہیں سب سے تیز 1000 رنز، پاکستان کا یہ کھلاڑی ہے ٹاپ پر

    حیدرآباد میں سنچری اننگز کے ساتھ شبھمن گل نے ایک خاص کامیابی حاصل کی ۔ وہ ون ڈے فارمیٹ میں سب سے تیز 1000 رنز بنانے والے ہندوستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے پانچ کھلاڑیوں کے بارے میں بات کریں تو ان کے نام درج ذیل ہیں۔

    تازہ خبر