سیاسی کشیدگی کی وجہ سے ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات خراب ہوئے اور پاکستانی کھلاڑی صرف ایک آئی پی ایل (سال 2008) میں ہی کھیل سکے۔ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے آئی پی ایل میں دکن چارجرز کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 10 میچوں میں صرف 81 رنز بنائے۔ وہ پی ایس ایل میں پشاور، کراچی، ملتان اور کوئٹہ کے لئے کھیل چکے ہیں۔ (AFP)