ہندوستان کی جانب سے اگرکر نے کل 26 ٹیسٹ، 191 ون ڈے اور 4 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔ انہوں نے ٹیسٹ میں 58، ون ڈے میں 288 اور ٹی ٹوینٹی میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی بہترین کارکردگی ٹیسٹ میں 41 رنز کے عوض 6 وکٹیں تھیں۔ ان کی بہترین کارکردگی ون ڈے میں 42 رنز دے کر 6 وکٹیں رہی۔ AFP