உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ساتھی کرکٹر کی گرل فرینڈ کی آبروریزی کرنے والا آسٹریلیائی کھلاڑی پھر قصوروار ثابت ، ملی یہ بڑی سزا

    عدالت میں انکشاف ہوا تھا کہ ہیپ برن نے آبروریزی وہاٹس ایپ گروپ میں چل رہے سیکسوئل گیم کی وجہ سے کی تھی ۔ اس گیم کے تحت ہیپ برن کو ایک مقررہ تاریخ تک زیادہ سے زیادہ خواتین کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانے تھے ۔