உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Asia Cup Cricket: پاکستان ٹیم میں ان پانچ کھلاڑیوں کو ملی جگہ، ہندوستان کو دے چکے ہیں زور کا جھٹکا

    Asia Cup Cricket 2022: ایشیا کپ کا شیڈیول جاری ہوچکا ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ 28 اگست کو ہونے والا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔