உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آسٹریلیائی خاتون کرکٹر میگن شوٹ نے کی گرل فرینڈ سے شادی ، اب ہوئی حاملہ ، تصاویر وائرل

    Megan Schutt Pregnancy Photoshoot : آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ ٹیم کی تیز گیند باز میگن شوٹ اور ان کی خاتون ساتھی جیس ہولیئیک کے گھر جلد ہی ایک ننہا مہمان آنے والا ہے ۔ یہ ہم جنس پرست جوڑا رواں سال نومبر میں ماں باپ بن جائے گا ۔ حال ہی میں میگن اور اس کی دوست جیس ٹریکنگ کے لیے گئے تھے ، جہاں دونوں نے حمل کا فوٹو شوٹ کرایا ، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔ فینس کے ساتھ ساتھ کھلاڑی بھی جوڑے پر اپنا پیار لٹا رہے ہیں ۔