یہ ایشیا کپ کا 15 واں سیزن ہے۔ ہندوستان نے سب سے زیادہ بار یہ خطاب جیتا ہے۔ سری لنکا کی ٹیم 5 مرتبہ خطاب جیت کر دوسرے نمبر پر ہے۔ اگر ٹیم کل کھیلا جانے والا فائنل جیت جاتی ہے تو ٹیم ہندوستان کے قریب پہنچ جائے گی۔ وہیں پاکستان کی ٹیم صرف 2 مرتبہ خطاب جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ (AP)