உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Big News: شین وارن کے بعد دنیا نے کھویا ایک اور لیجنڈ کرکٹر، اینڈریو سائمنڈز کی کار حادثہ میں موت

    آسٹریلیا کے سابق اسٹار آل راؤنڈ کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار حادثے میں موت ہوگئی ہے ۔ 46 سالہ سابق اسٹار کرکٹر کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کے شہر ٹاونزول میں پیش آیا جہاں اینڈریو سائمنڈز کی کار سڑک سے باہر نکل کر الٹ گئی۔