نئی دہلی: انڈین پریمیر لیگ IPL 2020 ختم ہو چکا ہے اور ممبئی انڈینس اس کی چیمپئن بن چکی ہے۔ اس لیگ کے دوران کئی کرکٹ کھلاڑیوں نے اپنی چھاپ چھوڑی۔ اس لیگ سے ہندستان کو کئی با صلاحیت بلے باز اور گیند باز ملے جو آگے چل کر ٹیم انڈیا میں کھیلتے نظر آ سکتے ہیں۔ وہیں اس سیزن میں گلیمرس کا بھی تڑکا رہا جس میں کئی خوبصورت خاتون اینکرز شامل ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔