اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کے اس بڑے کھلاڑی سمیت یہ پانچ اسٹار کرکٹرس ون ڈے میں نہیں آئیں گے نظر

عالمی کپ -2019 کے ساتھ پانچ اسٹارکرکٹرز کے ونڈے کریئر کا سورج بھی غروب ہوگا ۔

News18 Urdu | May 02, 2019 12:10 PM IST
1/ 6
 عالمی کپ -2019 کے ساتھ پانچ اسٹارکرکٹرز کے ونڈے کریئر کا سورج بھی غروب ہوگا ۔ یہ اسٹارز کرس گیل ، شعیب ملک، ڈیل اسٹین، جے پال ڈومنی اور عمران طاہر ہیں ، جو آخری بار ایکشن میں نظر آئیں گے۔ طویل ونڈے کریئرکے بعد رٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے والے یہ پانچ کرکٹرز و عالمی کپ کے بعد اس فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیں گے ۔

2/ 6
 پاکستان کیلئے 282 ایک روزہ میچز میں 7481 رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کامیاب ترین بلے باز شعیب ملک نے آف اسپن بولنگ کا جادو جگاتے ہوئے156وکٹیں بھی حاصل کر رکھی ہیں ، ایک مستعد فیلڈر خیال کئے جانے والے آل راؤنڈر نے 96 کیچز بھی پکڑے ہیں، انھوں نے گزشتہ سال جون میں ہی اعلان کردیا تھا کہ عالمی کپ کے بعد صرف ٹی-20 کرکٹ میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔

3/ 6
 ویسٹ انڈیز ٹیم میں کم بیک کے بعد انگلینڈ کے خلاف 4 اننگز میں 424 رنز بنانے والے کرس گیل نے بھی رواں سال کے آغاز میں ہی اعلان کر دیا تھا کہ عالمی کپ کے بعد ونڈے انٹرنیشنل نہیں کھیلیں گے۔

ویسٹ انڈیز ٹیم میں کم بیک کے بعد انگلینڈ کے خلاف 4 اننگز میں 424 رنز بنانے والے کرس گیل نے بھی رواں سال کے آغاز میں ہی اعلان کر دیا تھا کہ عالمی کپ کے بعد ونڈے انٹرنیشنل نہیں کھیلیں گے۔

4/ 6
 اپنے کرکٹ کرئیر کے دوران بار بار انجریز کا شکار ہونے کے باوجود دنیا کے تیز ترین اور خطرناک تیز گیندبازوں میں شمار کئے جانے والے ڈیل اسٹین نے بھی گزشتہ سال جولائی میں اعلان کردیا تھا کہ وہ ورلڈ کپ کے بعد ونڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ ( فائل فوٹو : اے ایف پی ) ۔

5/ 6
 ایک اور جنوبی افریقی اسٹار جے پال ڈومنی نے بھی انجریز کا مقابلہ کرنے کے باوجود 5047رنز جوڑے ہیں ۔ کفایتی بولنگ کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔ آل راؤنڈر میگا ایونٹ کے بعد صرف ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گے۔

ایک اور جنوبی افریقی اسٹار جے پال ڈومنی نے بھی انجریز کا مقابلہ کرنے کے باوجود 5047رنز جوڑے ہیں ۔ کفایتی بولنگ کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔ آل راؤنڈر میگا ایونٹ کے بعد صرف ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گے۔

6/ 6
 ون ڈے کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے سب سے کامیاب اسپنر عمران طاہر نے 162شکار کر رکھے ہیں ۔ انھوں نے بھی ورلڈکپ کے بعد خود کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ تک محدود کرنے کا اعلان پہلے ہی کردیا تھا۔

ون ڈے کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے سب سے کامیاب اسپنر عمران طاہر نے 162شکار کر رکھے ہیں ۔ انھوں نے بھی ورلڈکپ کے بعد خود کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ تک محدود کرنے کا اعلان پہلے ہی کردیا تھا۔

تازہ خبر

  • Kumbh Mela: اتراکھنڈ کے کمبھ میلہ میں بھاری بھیڑ، 10 اپریل سے کووڈ۔19 کے کیسوں میں لگاتار اضافہ، 1,086 کی حد پار
  • IPL 2021: آر سی بی نے سات سال بعد شروعاتی دونوں میچ جیتے ، سن رائزرس کو دی مات
  • پاکستانی حکومت کا تشدد کے بعد تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
  • دردناک حادثہ ! افطار کی تیاریوں میں مصروف تھے سبھی ، تبھی گھر پر گری آسمانی بجلی، 25 سالہ نوجوان کی موت

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Kumbh Mela: اتراکھنڈ کے کمبھ میلہ میں بھاری بھیڑ، 10 اپریل سے کووڈ۔19 کے کیسوں میں اضافہ
  • IPL 2021: آر سی بی نے سات سال بعد شروعاتی دونوں میچ جیتے ، سن رائزرس کو دی مات
  • پاکستانی حکومت کا تشدد کے بعد تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
  • اداکارہ دشا پٹانی نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ
  • اداکارہ حنا خان نے کچھ اس انداز میں فینس کو دی رمضان کی مبارکباد ، تصویر ہوگئی وائرل
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES