کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے تیسرے راونڈ کے دوران سندھ کے کپتان سرفراز احمد پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔(Photo:@sarfaraz54/Instagram)
4/ 2
سرفراز احمد نے قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کی ۔ (Photo:@sarfaraz54/Instagram)
4/ 3
سندھ کے کپتان نے امپائر کے فیصلے پر نامناسب رویہ اختیار کیا ، جس کی فیلڈ امپائرز فیصل آفریدی اور ثاقب خان نے میچ ریفری کو رپورٹ کی ۔ (Photo:@sarfaraz54/Instagram)
4/ 4
میچ ریفری محمد انیس نے غلطی ثابت ہونے پر سرفراز پر میچ فیس کا 35 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ۔ (Photo:@sarfaraz54/Instagram)