اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ایم ایس دھونی اور ساکشی کی لو اسٹوری کی اصلی سچائی، ہر کسی کو تھی آج تک یہ بڑی غلط فہمی

    دو دن پہلے ہی سابق کپتان ایم ایس دھونی (MS Dhoni) اور ساکشی کی شادی کو دس سال مکمل ہوئے ہیں اور یہ بھی کافی دلچسپ ہے کہ شادی کے کچھ ہی دن بعد دھونی کا یوم پیدائش آتا ہے۔ 7 جولائی کو ایم ایس دھونی اپنا 39 واں یوم پیدائش منائیں گے اور اس وقت وہ رانچی کے فارم ہاؤس میں وقت گزار رہے ہیں۔

    تازہ خبر