بی سی سی آئی اور پی سی بی کے درمیان جاری تنازع پھر زور پکڑ گیا ہے۔ ہندوستان پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ وہ پاکستان میں کوئی ٹورنامنٹ نہیں کھیلے گا۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جئے شاہ کے اعتراض کے بعد ایشیا کپ کو پاکستان سے باہر کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔