உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان کو لگا بڑا جھٹکا ، خطرناک وائرس کا شکار ہوا یہ بڑا کھلاڑی ، ورلڈ کپ سے بھی ہوسکتا ہے باہر

    شاداب خان کا بیمار ہونا پاکستان کیلئے بہت بڑا جھٹکا ہے ۔ شاداب ایک اچھے لیگ اسپنر تو ہیں ہی ساتھ میں وہ اچھی بلے بازی بھی کرلیتے ہیں۔