உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND vs ENG: جو روٹ نے کپتانی چھوڑی، لیکن بلے سے کمال جاری، کوہلی کے بڑے ریکارڈ کو کیا پار

    IND vs ENG 5th Test: جوروٹ پانچویں ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 76 رن بناکر ناٹ آوٹ ہیں ۔ اس طرح ان کے موجودہ سیریز میں 650 رنز ہوگئے ہیں ۔ دیگر کوئی بلے باز 400 رن کے ہندسہ تک بھی نہیں پہنچ سکا ہے ۔