உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND vs PAK: ہندوستان اور پاکستان 15 دن میں تین مرتبہ ہوں گے آمنے سامنے! ورلڈ کپ کی ہار کا بدلہ لینا باقی

    Asia Cup Cricket: ایشین کرکٹ کاونسل نے ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کا شیڈیول جاری کردیا ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ 28 اگست کو دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہونے والا ہے ۔