உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND vs SA: ہاردک نے کھیلے بڑے شاٹ تو پنت اور عمران ملک نے بھی بہایا پسینہ، دیکھئے ٹیم انڈیا کی تیاری

    India vs South Africa 2nd T20i: ٹیم انڈیا پانچ میچوں کی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پچھڑ رہی ہے ، ایسے میں کھلاڑی کوئی کمی نہیں رکھنا چاہتے ہیں ۔ ساوتھ افریقہ کے خلاف دوسرا میچ کل کٹک میں کھیلا جانا ہے ۔