ٹیم انڈیا کی سب سے بڑی پریشانی لیگ اسپنر یجویندر چہل ہیں۔ وہ ٹورنامنٹ کے پہلے تین میچوں میں رنگ میں نظر نہیں آئے اور اب تک صرف ایک وکٹ حاصل کر پائے ہیں۔ رویندر جڈیجہ کے باہر ہونے سے ٹیم پہلے ہی دباؤ میں ہے۔ تاہم لیگ اسپنر روی بشنوئی نے پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ (Yuzvendra Chahal Instagram)