دھون نے اپنی اس اننگز میں 7 چوکے لگائے۔ اس طرح ان کے ون ڈے میں 800 چوکے مکمل ہو چکے ہیں۔ ایسا کرنے والے وہ 9ویں ہندوستانی ہیں۔ بتادیں کہ سچن تیندولکر نے ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ چوکے لگائے ہیں۔ انہوں نے 463 ون ڈے میں 2016 چوکے لگائے۔ کوئی دوسرا ہندوستانی 1200 چوکے تک بھی نہیں پہنچ سکا ہے ۔ (Shikhar Dhawan Instagram)