اگر ہم ہندوستانی گیند بازوں کی گھریلو کارکردگی پر نظر ڈالیں تو ٹاپ 5 میں 4 اسپنرز ہیں۔ سابق لیگ اسپنر انل کمبلے نے سب سے زیادہ 350 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ آر اشون نے 312، ہربھجن سنگھ نے 265، سابق کپتان اور تیز گیند باز کپل دیو نے 219 اور رویندر جڈیجہ نے 172 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ (PTI)