உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND VS ENG: لیڈز ٹیسٹ میں ہندوستان کو کیوں ملی شرمناک شکست؟ جانئے ٹیم انڈیا کے 'سرینڈر' کی 5 بڑی وجوہات

    India vs England, 3rd Test : انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ اننگز اور 76 رنوں سے جیت لیا ۔ ہندوستانی ٹیم پہلی اننگز میں 78 رنوں پر ڈھیر ہونے کے بعد دوسری اننگز میں 278 رنوں پر آل آوٹ ہوگئی ۔ چوتھے دن ہندوستان نے 8 وکٹ صرف 63 رنوں پر گنوا دئے ۔