شبھمن گل 3 یا اس سے کم میچوں کی دو طرفہ ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ وراٹ کوہلی اور شیکھر دھون کے نام تھا۔ کوہلی نے پچھلے دنوں سری لنکا کے خلاف 3 میچوں میں 283 رنز بنائے تھے۔ جبکہ دھون نے 2014-15 میں سری لنکا کے خلاف 3 میچوں میں 283 رنز بنائے تھے۔ (AP)