نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والے تجربہ کار روہت شرما اور وراٹ کوہلی کو سلیکٹرز نے ٹی ٹوینٹی ٹیم میں جگہ نہیں دی ہے۔ ٹیم سلیکشن کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی پیغام جاری نہیں کیا گیا تھا، جو عام طور پر ہوتا ہے۔ آرام دینے کی کوئی بات نہیں ہوئی، جس کا مطلب ہے کہ ان دونوں کو باہر رکھا گیا ہے۔- AP