உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND vs PAK: روہت شرما بنام بابر اعظم ، جانئے کیسا ہے بلے بازی اور کپتانی کا ریکارڈ

    India vs Pakistan: جہاں ٹیم انڈیا کی کمان تجربہ کار بلے باز روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے تو وہیں اسٹار بلے باز بابر اعظم حریف ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ دونوں کپتانوں کی قیادت میں ان کی ٹیمیں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

    تازہ خبر