بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ماں بننے کے بعد اب اپنے پرانے شیپ میں لوٹ آئی ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہی ہے ۔ (Photo: @anushkasharma / Instagram)