اپنا ضلع منتخب کریں۔

    25 ODI سیریز کھیلے، 22جیتے، گھریلو سرزمیں پر ٹیم انیا کی بادشاہت، اعدادوشمار دے رہے گواہی

    ٹیم انڈیا کو 2010 سے اپنے گھر میں 3 ون ڈے سیریز ہار ملی ہے۔ پاکستان نے دسمبر-جنوری 2012/13 میں ٹیم انڈیا کو ون ڈے سیریز میں 2-1 سے ہرایا تھا جبکہ اکتوبر 2015 میں جنوبی افریقہ نے ٹیم انڈیا کو گھر پر 3-2 سے شکست دی تھی۔ مارچ 2019 میں، آسٹریلیا نے ہندوستان کو گھر میں ہی 3-2 سے ہرایا تھا۔ اس دوران ہندوستانی ٹیم کی جیت کا تناسب 88 فیصد رہا ہے۔

    تازہ خبر