شارجہ : آئی پی ایل 2021 میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امید کو زندہ رکھا ہے ۔ ٹیم نے ایک میچ میں دہلی کیپیٹلز کو 3 وکٹوں سے شکست دی ۔ یہ کے کے آر کی 11 میچوں میں پانچویں جیت ہے۔ ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے نمبر پر ہے۔ (BCCI Photo)